زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔
دو ہفتوں سے پھر گھر پر کام شروع ہو گیا تھا ۔ آج گھر سے کام کی تاریخ میں عید الفطر تک توسیع ہو گئی ۔
سید عاطف علی
Post #527
اپریل 17، 2021
فورم:
طب اور صحت
گھر سے کام کی تاریخ میں عید الفطر تک توسیع ہو گئی ۔
گھر سے کام کی تاریخ میں عید الفطر تک توسیع ہو گئی ۔
سید عاطف علی
کیفیت نامہ
اپریل 17، 2021
کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔
بغیر اجازت نامے کے مسجد الحرام، مکہ میں عمرہ کرنے پر دس ہزار ریال جرمانہ اور نماز پڑھنے پر ایک ہزار ریال جرمانہ رکھ دیا گیا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #524
اپریل 17، 2021
فورم:
طب اور صحت
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف بھی ساتھ ہی آگیا۔
سید عاطف علی
Post #25,457
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہ نئی لڑی کا خیال کیوں آیا بھئی ؟ اتنی سینیئر لڑی تو ہے یہ ۔
سید عاطف علی
Post #14,361
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دودھ کی ٹکیاں
دودھ اور کبابببب !!! نہیں یں یں یں ۔۔
سید عاطف علی
Post #2
اپریل 17، 2021
فورم:
کچن کارنر
کروناوائرس ویکسین
دو اپریل کی پہلی خوراک کے بعد تیئیس جون کا ٹائم دیا گیا تھا ۔ لیکن ایک دو دن قبل منسٹری کاایس ایم ایس ملا کہ دوسری خوراک کی تاریخ کو موخر کر دیا گیا ہے تاکہ پہلی خوراک زیادہ لوگوں کو مل جائے ۔ تاخیر کی مدت البتہ نہیں بتائی گئی ۔
سید عاطف علی
Post #133
اپریل 17، 2021
فورم:
طب اور صحت
بغیر اجازت نامے کے مسجد الحرام میں عمرہ کرنے پر دس ہزار ریال جرمانہ اور نماز پڑھنے پر ایک ہزار...
بغیر اجازت نامے کے مسجد الحرام میں عمرہ کرنے پر دس ہزار ریال جرمانہ اور نماز پڑھنے پر ایک ہزار جرمانہ رکھ دیا گیا ہے ۔
سید عاطف علی
کیفیت نامہ
اپریل 17، 2021
یہ موت کا کیا مسئلہ ہے؟ بی بی سی کی خبر
جی ہاں ۔۔۔۔۔ اور یہ کوئی خاص بات بھی نہیں ۔ ایسے لاتعداد لوگ ہوں گے خصوصا ہمارے ٹینشن والے معاشرے میں ۔
سید عاطف علی
Post #11
اپریل 17، 2021
فورم:
گپ شپ
اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے
مونث کرنے سے وہ انگریز بن جاتی ہے ۔ جینی ۔ :)
سید عاطف علی
Post #512
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
روکا جو نہ ہوتا مجھے آداب وفا نے
سید عاطف علی
Post #14,342
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رو میں بہہ کر پوچھ لیا ۔ ورنہ میٹھے کو رغبت نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #25,447
اپریل 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خواہ مخواہ ہی پوچھا۔ میٹھے سے رغبت تو ہے ہی نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #25,443
اپریل 16، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حلوہ عید پر ہی بنے کا یا سحر و افطار میں بھی کوئی چانس ہے ؟
سید عاطف علی
Post #25,442
اپریل 16، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظن و تخمین پر فیصلے نہ کریں اہم معاملات میں ۔ پہلے تحقیق کریں ۔ اس طرح امن رہے گا۔
سید عاطف علی
Post #14,335
اپریل 16، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
نارنگی کیلا سیب اور چھولے، لسی کے ساتھ ۔ یہ آج کی افطاری رہی ۔ اس کے پیاس جاتی رہی پیاس، تر ہو گئیں رگیں اور ثابت ہوا اجر ۔ ان شاء اللہ ۔
سید عاطف علی
Post #2,820
اپریل 16، 2021
فورم:
گپ شپ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں، بلکہ پاؤں میں رنگین چوڑیاں ڈال دی جائیں ۔ کبوتروں میں تو ایسا ہی کیا جاتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #14,325
اپریل 16، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
پھر تو اسے گرموزہ ہونا چاہیئے ۔ نامن کلیچر کے لحاظ سے ۔
سید عاطف علی
Post #2,816
اپریل 16، 2021
فورم:
گپ شپ
ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا
ہمارے اندر عمل نام کی کوئی چیز تو ہے ہی نہیں، بس رد عمل ہی در عمل بھرا ہوا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #52
اپریل 16، 2021
فورم:
آج کی خبر
ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا
کبھی کبھی لگتا ہے کہ ٹرولنگ بھی ایک قسم کا ریگولیٹری ایلیمنٹ ہے ۔
سید عاطف علی
Post #51
اپریل 16، 2021
فورم:
آج کی خبر
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top