میں نہیں کہتا کہ نقصان کر یا فائدے کی فکر میں رہ ۔
اے موقع سے بیخبر ! جو کچھ کرنا ہے جلد کر گزر ۔
اس شعر میں شاعر عمل خیر میں تردد پر تنبیہہ کا اشاارہ دیتا ہے یعنی کہ بھلائی کے کام میں پس و پیش میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیئے بلکہ جلد از جلد غنیمت جان کر عمل خیر کو انجام دینا چاہیئے مبادا کہ...