محیب الرحمان کا تعلق احمدی برادری سے ہے۔ وہ گذشتہ پچاس برس سے وکالت کے شعبے سے وابستہ ہیں اور خود کو ایک باشعور شہری سمجھتے ہیں لیکن وہ آئندہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
’انتخابی فہرستیں میں احمدیوں کے لیے ایک الگ رنگ دے دیا گیا کہ گلابی رنگ احمدیوں کا ہوگا یعنی ہمیں اچھوتوں کی...