محسن وقار علی بھائی سے متفق ہوتے ہوئے، میری نظر میں کم ظرفی ہمارے معاشرے کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، جسے کافی ہلکا لیا جاتا ہے۔ یہاں جو شخص ہم سے کسی بھی لحاظ سے نسلی، لسانی یا مذہبی طور پر الگ ہو فوراً اُس کے بارے میں منفی تصور قائم کر لیا جاتا ہے اور بے مصرف نفرت شروع ہو جاتی ہے۔ اس کے سدِ باب...