شاہد آفریدی نے عمران خان کی انتخابی مہم میں شرکت پر آمادگی ظاہر کردی

حسان خان

لائبریرین
لاہور: معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے عمران خان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں شرکت پرآمادگی کا اظہار کر دیا ہے ۔ یہ بات ایک نجی ٹی وی نے بتائی ۔
ٹی وی کے مطابق منگل کو لاہور میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ٹیلی فون کر کے کرکٹر شاہد آفریدی نے مطلع کیا کہ وہ تحریک انصاف کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے اور اس سلسلے میں وہ یکم مئی کو کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے میں بھی خود شامل ہوں گے۔

ربط
 
Top