نتائج تلاش

  1. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    اگر اس مطلب میں یہ لوں کہ احمدیوں کی تذلیل اور اُن پر ستم بھی خدا کی مشیت کا حصہ ہے، تو کیا آپ یہ ماننے پر تیار ہوں گے کہ مسلمان دنیا کی موجودہ زبوں حالی اور مغربی دنیا کی سماجی و مادی برتری بھی خدا کی مشیت کا حصہ ہے؟ اس مسئلے میں خدا کی مشیت کا فیصلہ تو کوئی نہیں کر سکتا ، کیونکہ اسلام کی مذہبی...
  2. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    اب یہ بھی بتا دیجئے کہ اس محل پر اس کا کیا مطلب اخذ کیا جائے؟ :)
  3. حسان خان

    سیاسی کارٹونز

  4. حسان خان

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید جناب :)
  5. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    ہندومت بھی تکنیکی لحاظ سے مذہب کے بجائے مختلف، حتیٰ باہم متناقض فلسفیانہ فکری دھاروں پر مبنی ایک چھتری ہے جس نے ایک ہندو تمدن کو جنم دیا ہے۔ اندرا گاندھی نے کچھ غلط نہیں کہا۔ :)
  6. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    یہ تو اُس وقت کی بات ہے جب میں پیدا بھی نہیں ہوا تھا، اس لیے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ البتہ میں نے اپنی زندگی کے بیس سالوں میں احمدیوں پر ہی ظلم و ستم ہوتے دیکھا ہے، نہ کہ اس کے برعکس۔ آپ خود سوچیے کہ چند لاکھ بے سہارا احمدی دوسروں پر ستم کرنے کی کیا قوت رکھتے ہیں؟ اپنی مرضی سے اپنے شہر کا نام منتخب...
  7. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    مسلمان ہونے کی شرط (میرے نزدیک): جو خود کو مسلمان کہے اور سمجھے۔ یہ بتاتا چلوں کہ میری ذاتی حیثیت میں اسلام ایک عقائد کے مجموعے یعنی مذہب کے بجائے چودہ سو سالوں پر محیط ایک عظیم تمدن کا نام ہے، اور اُسی حوالے سے میں نے مسلمان ہونے کی شرط بیان کی ہے۔ :)
  8. حسان خان

    یار کو ہم نے برملا دیکھا - بہرام جی جاماسپ جی

    جی بھائی جان دیکھی ہے۔ ویسے میں نے اپنا بچپن محمودآباد میں گذارا ہے، وہاں اس سے ملحقہ ہی بہرام آواری کی پارسی کالونی تھی جسے وہاں 'پارسی گیٹ' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ لیکن وہ کالونی حفاظتی اقدامات کی وجہ سے چاروں طرف سے دیوار میں بند تھی، اور وہاں غیر پارسیوں کا اجازت کے بغیر جانا ممنوع تھا۔ اس...
  9. حسان خان

    ’کراچی میں ہر گھنٹے میں 5 افراد لوٹ لیے جاتے ہیں‘

    یہاں اب کچھ ایسا خوف پیدا ہو گیا ہے کہ قریب سے موٹر سائیکل سوار بھی گزرے تو لوگ چوکنے ہو جاتے ہیں۔
  10. حسان خان

    ’کراچی میں ہر گھنٹے میں 5 افراد لوٹ لیے جاتے ہیں‘

    جانے کب ہوں گے کم اس شہر والوں کے غم :(
  11. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    جناب مجھے بی بی سی کی آخری سطر سے اختلاف نہیں، کیونکہ فی الحال معروضی حالات واقعی ایسے نہیں ہیں کہ آئین سے ایسی بے وقوفیوں کو نکال کر کچرے کے ڈبے میں ہمیشہ کے لیے پھینکا جا سکے۔ یاد ہوگا لاہور میں احمدیوں پر ہوئے حملے کے بعد نواز شریف نے احمدیوں کو صرف 'بھائی' کہہ دیا تھا، جس پر لوگ پاگل ہو گئے...
  12. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    یہ 'آئینی حیثیت' کی پخ ہی سرے سے بے وقوفانہ ہے۔ آئین اور اسمبلی کے جو کام ہیں وہ تو ڈھنگ سے ہوتے نہیں ہیں، اور چلے ہیں لوگوں کے دین ایمان اور اعتقادی 'غلط روش' کا فیصلہ کرنے۔
  13. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    ہاں بے شک۔ میرا تو یہی ماننا ہے کہ ہر بندے کے لیے وجدان کی آزادی بنیادی اور تسلیم شدہ حق ہے۔ اگر ایک شخص جیسا بھی عقیدہ رکھتے ہوئے خود کو مسلمان کہتا ہے تو بھلے پوری امت کے ملا اکھٹے ہو کر اُس پر کافر کا فتویٰ جڑ دیں، وہ میری نظروں میں مسلمان ہی رہے گا۔ میں کوئی اتھارٹی تو نہیں، لیکن میں یہاں...
  14. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    ملا کا کام فتوے دینا ہی ہے، اِس کے علاوہ ملا سے آج تک کیا ہو سکا ہے۔ :)
  15. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    میں نے سوچا تھا کہ شاید آپ کو اپنے پیش کردہ اصول کے خطرناک منطقی انجام کا تھوڑا اندازہ ہوگا۔ لیکن آپ تو بات کہیں اور ہی لے گئے۔
  16. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    صرف آپ کے اصول کا کینوس تھوڑا بڑا کیا ہے، کہ کیسے یہی اصول بعینیہ دوسرے 'کافر نما مسلمانوں' پر بھی لاگو ہونے کی قابلیت رکھتا ہے۔ :)
  17. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    اسی اصول کے تحت لوگ شیعوں سے بھی اُن کی مذہبی شناخت چھیننے کی بات کرتے ہیں۔ وہ تو شکر ہے کہ شیعہ تعداد میں احمدیوں سے زیادہ ہیں، اور اُن کے پاس تھوڑی سیاسی قوت بھی ہے، ورنہ اُن کا بھی بہت پہلے احمدیوں کی طرح ناطقہ بند ہو چکا ہوتا۔
  18. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    چناب نگر کا نام تو اُن کی مرضی کا رہنے نہیں دیا، اب وہ بیچارے کیا کسی دوسرے کی جان ہلکان کریں گے۔
  19. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    میرے لیے یہ سب چیزیں بے معنی ہیں۔ انتہائی معذرت! میرے لیے ہر وہ شخص مسلمان ہے جو خود کو مسلمان کہتا ہے، اب بھلے اُس کے عقائد جیسے بھی ہوں، اُس کی کتب میں جو کچھ بھی ہو، یا وہ اپنی ذاتی نشست اور مساجد میں دوسروں کے بارے میں کچھ بھی کہتا ہے۔ اگر عقیدے اور مذہبی کتب کی بنیاد پر یوں 'مسلمانیت' کا...
  20. حسان خان

    احمدیہ جماعت انتخابی عمل سے دور

    اب آہستہ آہستہ معاشرہ بہتری کی طرف بدل رہا ہے۔ اس دفعہ ق لیگ نے بھی منشور کا اعلان کرتے وقت کہا تھا کہ اُن کی اگر حکومت آئی تو وہ ملک سے مذہبی اقلیت کا تصور ختم کر دیں گے۔ پورے ملک کے لوگوں کی ایک ہی قومی شناخت ہو گی اور تمام لوگ مذہب اور نسل کے قطعِ نظر ریاست کی نظر میں برابر ہوں گے۔ ایسی خوش...
Top