"ونوں ممالک نے اس تنازع کو حل کرنے کے لیے ایک کمیٹی بنا رکھی ہے جو درجنوں مذاکرات کر چکی ہے مگر ابھی تک سرحد کی ایک انچ زمین کا تنازع حل نہیں کر سکی ہے۔ بھارت کا رویہ اس تنازع کومستقل طور پر حل کرنے کے بجائے ہمیشہ اس سے آنکھیں چرانے کا رہا ہے۔ نتیجے میں چین سے سرحدی تنازع اب خطرناک پیچیدگی...