نتائج تلاش

  1. حسان خان

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    اسی طرح منظور وساں نے بھی ایک دفعہ زرداری کو پارٹی کا 'کو چیئرمین' کہنے کے بجائے 'چور چیئرمین' کہہ دیا تھا۔ :)
  2. حسان خان

    بہت مضر دلِ عاشق کو آہ ہوتی ہے - تعشق لکھنوی

    بہت مضر دلِ عاشق کو آہ ہوتی ہے اسی ہوا سے یہ کشتی تباہ ہوتی ہے نہ ذبح کیجیے غیروں کو سخت جاں ہیں بہت خراب آپ کی تیغِ نگاہ ہوتی ہے میں جل کے خاک ہوا کہتے ہیں وہ حسرت سے خدا کے واسطے ایسی بھی آہ ہوتی ہے ہوائے گیسوئے جاناں بھری ہے جو دل میں ہماری آہ سے آندھی سیاہ ہوتی ہے جفا وہ کرتے ہیں اے...
  3. حسان خان

    میرا بیٹا

    ماشاءاللہ! :)
  4. حسان خان

    سیاسی نعرے

    ویسے متحدہ کا یہ نعرہ بھی بڑا مشہور ہے: ہمیں منزل نہیں رہنما چاہیے
  5. حسان خان

    میرے دادا اور دادی

    خدا آپ کو سلامت رکھے کاشفی بھائی۔ :)
  6. حسان خان

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    اس لیے تو مجھے حیرت ہوتی ہے کہ طالبان کے ترجمان تحریکِ انصاف کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟ اور جہاں تک ن لیگ کی بات ہے، وہ بھی طالبان طرز کی کوئی مذہبی جماعت نہیں ہے۔
  7. حسان خان

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    محمود بھائی کے پُرمزاح مگر کٹیلے تبصروں کا تو میں بھی معترف ہوں۔ :) شکریہ بھائی :)
  8. حسان خان

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    شکریہ بہن جی۔ یہ جان کر اچھا لگا کہ میں بھی کسی پسندیدہ محفلین کی فہرست میں شامل ہوں۔ :)
  9. حسان خان

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    یہ علم الانتساب کون سا علم ہے؟ :)
  10. حسان خان

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    اردو محفل اردو زبان کا سب سے اچھا اور معیاری فورم ہے، یہاں بڑے اہلِ علم حضرات موجود ہیں جن سے زندگی کے مختلف موضوعات پر بہت کچھ، اور وہ بھی اردو میں، سیکھنے کو ملتا ہے۔ یہاں بہت سی چیزیں سیکھنے کو ملی ہیں۔ یہاں آنے والے لوگ بہت دوستانہ رویہ رکھتے ہیں، جن سے قلبی ربط بننے میں زیادہ دیر نہیں لگتی۔...
  11. حسان خان

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    جی باجی؟ حکم کیجئے۔ :)
  12. حسان خان

    میرے دادا اور دادی

    دعاؤں کے لیے شکریہ زبیر انکل۔ آپ کی محبت ہے۔
  13. حسان خان

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    یہ بات تو طے ہے کہ اگر تحریکِ انصاف کی طالبان سے سیاسی و نظریاتی ہمدردیاں ثابت ہو گئیں، تو پھر تحریکِ انصاف کئی ممکنہ رائے دہندگان کو ہاتھ سے گنوا دے گی۔
  14. حسان خان

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    اور یہ تحریکِ انصاف کے لیے زہرِ قاتل ثابت ہو گا۔ اگر تحریکِ انصاف واقعی مخلص ہے تو اِسے طالبان سے اپنی مبینہ ہمدردی کی پرزور تردید کرنی چاہیے۔ لیکن شاید اس کی قیادت کو اس سے جان کے لالے پڑ جائیں۔ :)
  15. حسان خان

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    تحریکِ انصاف کو تو آزاد خیال ترقی پسند طبقے کے بھی کئی لوگوں کی حمایت حاصل ہے۔ پھر اِسے دائیں بازو کی روایتی جماعت کیسے سمجھا جاتا ہے؟ اور اگر طالبان کے نزدیک جمہوریت مطلقاً کفر ہے، تو یہ مذکورہ جماعتیں بھی تو جمہوری نظام سے ہی وابستہ ہیں۔ عمران خان اور ن لیگ کا تو تکیہ کلام ہی جمہوریت رہا ہے۔...
  16. حسان خان

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    ہاہاہاہا، بھائی جان میں تو عوامی حمایتی ہوں۔ میرے جیسے لوگ بس جو جماعت اچھی لگے اُس کی حمایت کرتے ہیں۔ جواب دہی کی ذمے داری اُن دوسرے قسم کے حامیوں پر عائد ہوتی ہے جو کسی جماعت کے نظریاتی پیروکار ہوں۔
  17. حسان خان

    ووٹ ’بی بی رانی‘ کا

    پاکستان میں 11 مئی کو ہونے والے انتخابات کی کوریج کے لیے جنوبی سندھ کے انتخاب کی ایک ہی وجہ تھی کہ صوفیوں کی اس سرزمین کے رنگوں کو قریب سے دیکھا اور محسوس کیا جائے۔ اب جبکہ انتخابات میں محض چند روز باقی ہیں تو وہاں جاری انتخابی سرگرمیوں اور عوامی تبصروں کی روشنی میں حالیہ سیاسی رجحانات کا جائزہ...
  18. حسان خان

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    یہ کیا ٹوپی ڈرامہ ہے بھئی؟ تحریکِ انصاف کے حامی اس خبر کی کس طرح توجیہ کریں گے؟
  19. حسان خان

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    پشاور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کوہاٹ، صوابی، پشاور میں اور کراچی میں دھماکوں کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر حملہ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ طالبان شوری کرتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان حسان اللہ احسان نے کہا کہ اس وقت سیاسی...
  20. حسان خان

    اردو زبان میں شامل ترکی الفاظ

    وعلیکم السلام جنابِ والا، میری ساری شرارتیں محفل پر سب کے سامنے ہی موجود ہیں۔ کچھ چھپا کر نہیں رکھا ہے۔ :)
Top