نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شاہ شجاع کی مدح میں کہے گئے قصیدے سے ایک شعر: سیمرغِ وہم را نبوَد قوتِ عروج آنجا کہ بازِ ہمتِ او سازد آشیاں (حافظ شیرازی) جس مقام پر اُس کی ہمت کا باز اپنا آشیانہ بناتا ہے، وہاں تک اونچا اڑ پانے کی سکت میرے وہم کے سیمرغ کو بھی نہیں ہے۔ به این خُرسندم از نِسیانِ روزافزونِ پیری‌ها که از دل...
  2. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    مغازیِ رسول معروف بہ شہنشاہ نامۂ اسلام - عیش بدایونی دیوانِ مجروح - میر مہدی مجروح دہلوی ۱۹۴۳ کی معیاری غزلیں اور نظمیں رنگ بست: مشرق و مغرب کی شاہکار نظموں کا آزاد ترجمہ - نواب میرزا جعفرعلی خاں اثر لکھنوی قوسِ قزح - بلقیس جمال مثنوی نظمِ رہنما - نواب سید محمد حسین خان بہادر دیوانِ غریب...
  3. حسان خان

    فرقے اور فرقہ واریت - جان عالم خاکی (ڈان اردو)

    فرقے اور فرقہ واریت دنیا کے تقریباً تمام ہی مذاہب کیلئے ایک معمہ اور جھگڑے فساد کا سبب رہی ہے – تقریباً تمام ہی مذاہب میں فرقے اور ذیلی فرقے موجود ہیں – یہ سب ایک تاریخی مظہر ہیں اور تمام ہی تواریخ میں ان کا وجود نظر آتا ہے - فرقے اور فرقہ واریت کم و بیش دنیا کے تمام مذاہب کیلئے ایک بڑا چیلنج...
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    علم و فن را اے جوانِ شوخ و شنگ مغز می باید نہ ملبوسِ فرنگ (علامہ اقبال) اے شوخ و شنگ جوان! علم و فن کے لیے مغز لازمی ہے، نہ کہ فرنگی لباس۔
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر که مهرِ چارده معصوم دارد، کامل است هست ماهِ چارده را هم از آن مهر، این کمال (محمد فضولی بغدادی) جو بھی چودہ معصوموں سے محبت رکھتا ہے، وہ کامل ہے۔ چودہویں کے چاند کو بھی اسی محبت کے سبب یہ کمال حاصل ہے۔ اگر امروز دل با خاکِ راهِ مرتضیٰ جوشد کند محشور فردا فضلِ حق با اصفیا ما را (ابوالمعانی...
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به رندان از جهنم می‌دهد دایم خبر واعظ مگر مطلق ندیده در جهان جای دگر واعظ گریبان چاک از این غم می‌کند محراب در مسجد که آب روی منبر برد با دامان تر واعظ (فضولی) واعظ رندوں کو ہر وقت جہنم کی خبر دیتا رہتا ہے، کیا واعظ نے جہاں میں جہنم کے سوا کوئی جگہ بالکل بھی نہیں دیکھی ہے؟ مسجد میں محراب اس...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری علی اے ہمائے رحمت تو چہ آیتی خدا را - محمد حسین شہریار

    جی nazar haffi جناب، شہریار مرحوم کے اس قصیدے کے متعلق یہ روایت کافی مشہور ہے۔ خیر، اس روایت کی صحت کا فیصلہ تو قاری پر چھوڑتا ہوں، لیکن اتنا ضرور یقینی امر ہے کہ ایران میں اس قصیدے کو حضرت علی (ع) کی مدح میں کہا گیا مقبول ترین قصیدہ سمجھا جاتا ہے، اور ایرانی معاشرے میں لوگ اس قصیدے کو بہت عقیدت...
  8. حسان خان

    ’’۲ سال میں بجلی ختم کردیں گے‘‘ شہباز شریف کی بھی زبان پھسل گئی

    ساتھ کھڑے لوگ بھی سوچے سمجھے بغیر انشاءاللہ انشاءاللہ کرنے لگے :p
  9. حسان خان

    ’اہلیت پر ووٹ دیا تو نہ آمریت کا خوف ہوگا اور نہ شکوہ‘ - جنرل اشفاق پرویز کیانی

    میں نے کل یہ پوری تقریر ٹی وی پر براہِ راست دیکھی تھی، اور مجھے کافی پسند آئی تھی۔ :)
  10. حسان خان

    ’’۲ سال میں بجلی ختم کردیں گے‘‘ شہباز شریف کی بھی زبان پھسل گئی

    علی پور چٹھہ: سیاسی رہنمائوں کی جانب سے انتخابی جلسوں میں مخالفین پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور جوش خطابت میں لیڈران کی زبان بھی پھسل رہی ہے۔ پیر کو عمران خان کی زبان سے ن لیگ کے حق میں جملہ نکلا تو منگل کو علی پور چٹھہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے جہاں...
  11. حسان خان

    ’اہلیت پر ووٹ دیا تو نہ آمریت کا خوف ہوگا اور نہ شکوہ‘ - جنرل اشفاق پرویز کیانی

    پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کو صرف فوج کی جنگ سمجھنا ہمیں انتشار کی طرف لے جائے گا جس کا ملک متحمل نہیں ہو سکتا۔ جنرل کیانی نے منگل کوجی ایچ کیو راولپنڈی میں’یوم شہدا 2012‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں دہشت گردی اور شدت...
  12. حسان خان

    ’حکومت پاکستان اقلیتوں کی حفاظت میں ناکام‘

    امریکی کمیشن کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں آزادی مذہب کی خلاف ورزیوں میں بے حد اضافہ ہوا ہے اور امریکی حکومت پاکستان کو ’خاص تشویش‘ والے ممالک کی فہرست میں شامل کرے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی آزادیِ مذہب کی سنہ 2013 کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں پر حملوں...
  13. حسان خان

    کوئٹہ کی ہزارہ برادری کا مستقبل

    کوئٹہ کی شیعہ ہزارہ برداری گزشتہ ایک دہائی سے شدت پسند تنظیموں کے نشانے پر ہے، جس میں آٹھ سو لوگ ہلاک اور کئی سو زخمی اور معذور ہو چکے ہیں، پچھلی دو حکومتیں ان حملوں کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں، کیا انتخابات میں ایسی قیادت آئے گی جو ان حملوں کی روک تھام کر سکے۔ کوئٹہ سے ریاض سہیل کی ویڈیو...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فکندی وعدهٔ قتلم به فردا لیک می‌ترسم که دیر آید سحر، من جان دهم در انتظار امشب (محمد فضولی بغدادی) تم نے میرے قتل کا وعدہ کل پر ٹال دیا ہے لیکن میں ڈرتا ہوں کہ سحر دیر سے آئے گی اور میں آج رات انتظار ہی میں جان دے دوں گا۔ نهان از خلق دارم عزمِ کویش، حِسْبَةً لله مرا رسوا مساز، ای نالهٔ...
  15. حسان خان

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    ارے کوئی گل نہیں زبیر بھائی، پاکستانی سیاست میں ایسی چیزیں بہت عام ہیں۔ سیاست دان تو کیمرے کے سامنے پتا نہیں کیا اول فول بک جاتے ہیں، یہاں تو صرف زبان پھسلی ہے۔ اس پر شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اچھا ہے عوام کو تفریح اور مسکراہٹ کا ایک بہانہ مل گیا۔ :)
  16. حسان خان

    چمن فاطمہ کا قلم دیکھتے ہیں - تعشق لکھنوی (سلام)

    چمن فاطمہ کا قلم دیکھتے ہیں سلامی عجب رنگ ہم دیکھتے ہیں عجب رونقِ بزمِ غم دیکھتے ہیں بہارِ ریاضِ ارم دیکھتے ہیں یہاں جوشِ عصیاں، وہاں جوشِ رحمت گنہ گار لطف و کرم دیکھتے ہیں چھدا حلقِ اصغر تو حضرت پکارے ہمیں ہیں کہ ایسے ستم دیکھتے ہیں دمِ سرد بھر بھر کے لاشوں میں حضرت فلک کی طرف دم بدم...
  17. حسان خان

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    www. youtube. com/watch?v=OMW6g1dNQfU
  18. حسان خان

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    ذیشان بھائی، یہاں یوٹیوب بند ہے۔ اگر آپ اس کا ربط دے دیں، تو میں ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھ لوں گا۔
  19. حسان خان

    عمران خان نے کہا ہے شیر پر مہر لگائیں

    اتنا تو اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بے چارے کو بوری نصیب ہوئی ہو گی۔ :)
Top