نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    محمود احمدی نژاد

    باقی اسلامی دنیا میں بڑے بڑے جبار و قہار و پُر شکوہ و جاہ و جلال والے بادشاہ ہیں جب کہ یہ بندہ "ملنگ بادشاہ" ہے، زندہ باد محمود احمدی نژاد۔
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری تعالی اللہ چہ زیبا بر سرِ محفل نشستستش --- سید نصیر الدین نصیر

    جی آسی صاحب، گسست، گسستن مصدر ہی سے ہے جس کا مطلب توڑنا، کاٹنا، پھاڑنا، قطع کرنا، الگ کرنا وغیرہ ہیں۔ ردیف کے بارے میں مجھے آپ سے اتفاق ہے لیکن بقول نظامی صاحب کے شاعر نے ایسے ہی لکھا ہے :)
  3. محمد وارث

    تعارف لو دوستو میں بھی آ گیا

    خوش آمدید ہمدان اسلم صاحب
  4. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    شکریہ برادرم، نوازش آپ کی۔
  5. محمد وارث

    موٹو جی پی

    جی اس کا مجھے علم نہیں ہے، کوشش کرونگا معلومات حاصل کرنے کی۔
  6. محمد وارث

    موٹو جی پی

    جی جیسے کہا جاتا ہے کہ پولو انسانوں کیلیے کھیل اور گھوڑوں کیلیے کام ہے سو یہ کھیل میرے لیے بھی کچھ ایسے ہی ہے۔ کبھی اس کو دیکھنے کا شوق رہا ہوگا لیکن جب سے میں اس انڈٍسٹری کا حصہ بنا ہوں اس دیکھنا بالکل بھی پسند نہیں کرتا کیونکہ میرا سارا دن اسی کے متعلق گزرتا ہے۔ باقی جو معلومات میرے پاس تھیں...
  7. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا، نوازش آپ کی۔ شمشاد بھائی، بڑا حسن پانچویں میں ہے، احسن تیسری میں ہے جبکہ فاطمہ پہلی جماعت میں جانے کی تیاری کر رہی ہے۔
  8. محمد وارث

    موٹو جی پی

    جی پروفیشنل کھلاڑی تو سینکڑوں میں ہونگے لیکن ان کے چاہنے والے اور شوقیہ کھلاڑوی پوری دنیا میں لاکھوں کے حساب سے ہیں اور ان کو ان چیزوں کی ضروت پڑتی ہے سو یہ بہت بڑی مارکیٹ ہے، موٹر بائیک ظاہر ہے پاکستان میں نہیں بنتی اور ان کے ہیلمٹ بھی نہیں بنتے، ہیلمٹ چائنا میں بنتے ہیں۔
  9. محمد وارث

    تعارف شعبان نظامی

    خوش آمدید شعبان نظامی صاحب
  10. محمد وارث

    موٹو جی پی

    یہ ایک ایسا کھیل ہے جس سے سیالکوٹ کے ہزاروں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے۔ ان کھلاڑیوں کے پہننے والے سُوٹ مع اس کے اندر حفاظتی چیزوں کے، ان کے خصوصی دستانے یعنی گلوز اور ان کے خصوصی جوتے،ان کا سامان رکھنے والے بیگ، یہ سب سیالکوٹ میں لاکھوں کے حاب سے بنتے ہیں جن سے کروڑوں ڈالرز کا قیمتی زر مبادلہ بھی...
  11. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    کچھ تازہ تصاویر :)
  12. محمد وارث

    ہاشم

    ماشاءاللہ
  13. محمد وارث

    تعارف میں ہوں کون؟

    خوش آمدید حمزہ صاحب
  14. محمد وارث

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    خوب غزل ہے فاتح صاحب، کیا کہنے۔ زیبِ مطلع کا تو جواب نہیں، واہ واہ واہ
  15. محمد وارث

    بحرِ شکست اور علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ

    مسجد قرطبہ نظم کی بحر کا نام بحر منسرح مثمن مطوی مکسوف ہے نہ کہ بحر شکست، اس کے افاعیل ہیں۔ مفتعلن فاعلن مفتعلن فاعلن یہ بات بھی غلط ہے کہ اقبال نے اس بحر کو اردو میں پہلی بار استعمال کیا، اقبال سے پہلے شعرا اس کو استعمال کرتے رہے ہیں لیکن کم کم، میر تقی میر چرخ پر اپنا مدار، دیکھیے کب تک...
Top