برادرم منصور یہ انتہائی خوبصورت شعر ہے اور حافظ کے مشہور ترین اشعار میں اس کا شمار ہوتا ہے، سرور صاحب نے میرے لیے یہ شعر لکھ کر زیرِ بار منت کر ڈالا (حافظ ہی کے الفاظ میں، گردنم زیر بار منت اوست)۔
مطلب واضح ہوگا تو آپ یقیناً سمجھ جائیں گے کہ کسی زمانے میں دوستوں (وغیرہ) کے نام ہر خط میں یہ شعر...