چشمے دارم ہمہ پُر از صورتِ دوست
بادیدہ مرا خوش است چوں دوست درُوست
از دیدہ و دوست فرق کردن نہ نکوست
یا اُوست درونِ دیدہ یا دیدہ خود اُوست
رباعی از ابوحامد اوحدالدین معروف بہ اوحدی کرمانی
میری آنکھوں میں ہر وقت دوست کی صورت ہی بسی ہوئی ہے، سو میں خوش ہوں کہ میری آنکھوں میں دوست بستا ہے۔ آنکھوں...