جی بکرا عید پر عیدی دینے والی رسم خاص اس خاکسار کی اختراع ہے، برسوں سے، چھوٹے بھائی بھی بال بچوں والے ہو گئے لیکن میں اپنی رسم نبھائے چلا جا رہا ہوں۔
ویسے زیادہ بھائی ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ بڑا عموماً میری جیسی حرکتیں کرتا ہے، ماشاءاللہ میرے پانچ چھوٹے بھائی ہیں سو آج علم تک نہ ہوا کہ...