:? اچھا ، چلو اگر سنڈے کو گھر پائی گئی تو آجاؤں گی ۔ نہ آئی تو سمجھ لینا کہیں گئی ہوں ۔ ورنہ رات کو تو لوٹکر گھر ہی آنا ہے ۔
تب تک تم پارٹی وارٹی ختم کر چکے ہونگے ۔
زکریا کے ہاں بھی اک بڑی پارٹی آنے کو ہے ۔ :lol: مجھے بلایا جارہا ہے ۔ اور کھانے کو بھی بہت کچھ ہے ۔ ورنہ...