:roll: یہ آپکی سائڈ والی تصویر میں اسکارپئیو ‘ کیوں آگیا ۔؟ یہ تو میں ہوں بچھو ۔ :P کیا آپکا بھی یہی سٹار ہے یا پھر آپ نے شوقیہ لگا لیا ہے ۔
ویسے ہمارے اسٹار واحد ہے جسکے تین نشان علامات ہوتی ہیں ۔ بچھو ‘۔ ۔ ۔عقاب ۔ ۔ ۔ اور تیسرا کونسا ہے مجھے یاد نہیں آرہا ، :?
ض...