نہیں ابھی صرف سوچا ہے شفٹ ہونے کا ۔ مگر کچھ پتا نہیں چینج ہوجائے اردہ ۔ کیونکہ یہ میرا گھر مجھے کونسل نے دے رکھا ہے اس لئے میں جب چاہوں اپنی بارو چینج کر سکتی ہوں ۔ کسی بھی جگہ کسی بھی سٹی میں لے سکتی ہوں ۔
مگر مجھے اپنا ٹاؤن بہت پسند ہے ۔ اگر شفٹ ہوئی تو والتھم میں شاید ہوجاؤں ۔ یا...