:roll: آپ مجھے ایک بھی سچا اور ۔ ۔ نہیں صرف ایک سچا ہی دکھا دیں شاگرد تو مانوں ۔ :P
خدا کی پناہ ، میں نے رئیل لائف میں کبھی اتنے جھوٹے اور مکار لوگ نہ دیکھے ہیں کبھی نہ سنے ہیں ۔ جتنے کہ مجھے اب پتے چلتے جارہے ہیں :D
اللہ مارے ، کیسے کیسے ذہنی مریض ، اور جھوٹے ۔۔...