چھوٹے بھیا میری مانیں تو نام یہاں سے مستقل مت کٹوائیے ۔ کیا پتا چند سالوں بعد دوسری کی سوچنے لگ جائے۔؟ :? :?
:lol: بھابھو نے پڑھ لیا تو میرا پر غصہ ہوجائیں گئیں کہ یہ کیسی باجو ہیں ۔؟ :P
سوری بھابھو ۔ ، مگر ہر شوہر شادی کے آٹھ نو سال بعد اپنی بیوی سے بے زار آجاتے ہیں :P...