میرے سے جو کرے گا سوفیصد شکست کھائے گا :P
اک بار کسی کی ہمت ہو تو سامنے آئے میرے ۔ ایسی سناؤں گئیں کہ جنگ میں نے صرف سنا کر ہی جیت لینی ہے اور میرے ساتھ پنگا یا جنگ کرنے والے کے حصے میں شکست کے سوا کچھ حاصل نہیں ہے ۔
:lol:
ہاں اکتا گئی ہوں ۔ :( وقت ضائع ہوتا ہے سارے کام پڑے رہتے ہیں اور میں باتوں میں لگ جاتی ہوں ۔
شگفتہ بھی تو نہیں ہے نا ۔ :( فرزانہ بھی نہیں ہیں ۔ :cry: اک آپ ہی ہیں :P
فضہ آپ کون ؟ شگفتہ کی بہن ۔؟
کوئی بات نہیں یہ تو میرا فرض تھا دوستی بھی اور شگفتہ سے محبت بھی ۔
اور دوستوں کا کس بات کا شکریہ ۔
بہت خوشی ہوئی شگفتہ بہت بہتر ہیں ۔
:)
میں جب تم سے اور سارہ سے مل نا لو کیسے جانوں کیا خامیاں ہیں ۔؟ :?
اتنا جانتی ہوں بہت اچھی ہو دونوں ۔ اب خامیوں کا پتا نہیں کہ یہ تو ملنے پر سامنے آیا کرتیں ہیں ۔ :D
لندن آؤ آکر میرے ہاں کچھ دن رہو تو بتاؤں نا ۔
:chalo: