انکی جتنی بھی آئیس کریمیں ہیں وہ سب میں جانتی ہوں بھلے اٹالین ہوں ۔
بھلے ایرانی ہوں ، یا برازیلی ہوں ۔
اب آج سے میں ایسپیرڈر کی تعلیم کا ٹھیکہ اپنے سر لیتی ہوں یا تو یہ پڑھ لکھکر کچھ سبق سیکھ لیں گے یا الٹے قدموں واپس ہو لے گے ۔ :P
اب دیکھنا یہ ہے صبخ آکر یہاں جواب لکھکر جاتے...