سارہ قسم سے ۔ جو بھی کہوں گی سچ کےسوا کچھ نہیں کہوں گی :D
میں ہمیشہ ہر جگہ سے ، ہر کسی سے اپنی تعریفیں سنتی سنتی اب عادت نہیں رہی کہ خوش ہوکر گول گپا یا گوبھی کا پھول بنوں ۔ :P :D میں سدا بہار کی سمارٹ ہوں ۔ دیکھ لو آج تک کوئی فرک نہیں پڑا اتنی تعریفیں سنکر بھی کیونکہ یہ سچ ہے...