:lol: میرا دل ہے ماورہ اب چپ چاپ صرف یہ انٹرویو ہی پڑھیں ۔ :P جب ضرورت پڑی پتا چلا جھوٹ تو بول دیں گیں ۔ :lol:
ویسے بھی اب ظفری جھوٹ نہیں بولیں گے جانتے ہیں دو جھوٹ پکڑنے والیاں نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ :P
ذرا مذاق کو مذاق میں ہی لیں ۔ مجھے لگتا ہے کہیں سچ مچ ادھر انٹرویو کے بیچ کچھ اور ہی شروع ہوا ہو ۔ :?
:P آپ آرام سے اپنے سوالوں کے جوابات دیں ۔ میں اور ماورہ تو صرف تنگ کر رہی ہیں ۔ :D
نہیں مجھے کیوں ناگوار گزرے گا بھلا ؟ میں تو خود ہفتے اتوار کو دیر تلک جاگتی ہوں ۔ :)
اس میں معزرت کی کیا بات ۔ میں تو ایسے ہی آپکو اک دو دن سے اتنا لیٹ دیکھک ر پوچھ بھیٹی تھی ۔ سوری ۔
میں ہو ںیہاں کی استانی ۔ :P
اب آؤ ذرا ادھر سب میں لیتی ہوں اچھے سے کلاس ۔ :P کوئی بچہ ادھر جھوٹ نہیں بولے گا ۔ اور جس نے جھوٹ بولا وہ میرے سکول سے آؤٹ ۔ :wink: