ویلکم بیک شگفتہ ، :)
بہت خوشی ہوئی خیریت سے آگئیں ہیں ۔
میں آتی میسنجر پر ۔ پر اب بچوں کے سکول ٹائم ہوگیا تو چلوں ۔ :?
جب میری ضرورت پڑے ، یاد آئے بلا لیں میں آجاؤں گی ۔ :)
:aadab:
:chalo:
جی ہاں میں آپکے ایک گھر چھوڑ دوسرے گھر میں رہتی ہوں :P حیرت ہے روز بات کرتے ہیں اور ابھی یہ ہی پتا نہیں کدھر رہتی ہوں ۔؟
بلکے :lol: جب آپکو اپنے گھر مار پڑتی ہے تو مجھے صاف سنائی دیتا ہے ۔
تو میں آپکی ہمسائئ ہوں ۔
اگلے سال کے ستمبر ، اکتوبر تک سیکھ ہی جانا میں بچوں کو اسلام آباد اتار کے خود سیدھی کراچی ہی آؤں گی :lol: ،
دونوں مل کر شگفتہ کے ہاں چلیں گیں ۔ مزہ آئے گا ۔