:( نہیں جناب یہ بہانہ نہیں ہے ۔ مجھے واقعی میں موؤ ہونا ہے کہ ساوتھ اینڈ میں یونیورسٹی نہیں ہے ۔ اک آدھ ہیں اور اقراہ کے پاس جو سبجیکٹس ہیں ان یونیورسٹی میں نہیں ہیں ۔ اسکو ہاسٹل میں روم لے کر دینے سے بہتر ہے میں ہی موؤ ہوجاؤں ، دو سال بعد نمرہ بھی تیار ہیں یونیورسٹی کو تو میں تو ان کو بھیج کر...