یہاں منہ میں تھرمامیٹر بھی کام نہیں آتا کہ ہاتھوں کو کون کنڑول کرے؟
کونسے والے؟ کھانے والے یا اسکول والے؟
لگتا ہے اسکول کے زمانے میں انڈے زیادہ ملے ہیں اسلئے ایسا کہہ رہے ہیں
یہی تو المیہ ہے کہ مذہب بھی صرف اسپر اثر کرتا ہے جو اسکو مانتا ہے۔ جو نہیں مانتا اسکو نہیں۔ مغرب میں کئی لوگ مر کر واپس آئے ہیں۔ جو مذہبی تھے انہیں جنت و دوزخ نظر آگئے اور جو ملحد تھے انہیں کچھ بھی نظر نہیں آیا۔