کیا ہمیں بھی مکھن آسٹریلیا سے منگوانا پڑے گا یا ناروے والا بھی چلے گا؟
باقی دو انڈوں کی لاجک سمجھ نہیں آئی۔ ڈاکٹر تو کہتا ہے ایک انڈا بھی روز نہیں کھانا چاہیے کہ یہ مضر صحت ہے۔
جی ہم جسمانی برابری کی نہیں ایک دوسرے کے کام میل جول کیساتھ کرنے پر بات کر رہے تھے۔ جیسے خواتین مردوں کے شانہ نشانہ کام کاج کرتی ہیں تو مردوں کو بھی خواتین کی طرح کھانا وغیرہ بنانا آنا چاہیے۔
حقوق نسواں سے مراد عورت کی تعلیم و ترقی بشمول معاشی خوشحالی میں حائل رکاوٹیں دور کرنا ہے۔ اسکا یہ بھی مطلب ہے کہ مرد کو عورت کی برابری پر انڈا بنانا آتا ہو یا عورت کو مرد کی برابری پر سیگریٹ پھونکنا :ROFLMAO:
ابھی ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھی ہے۔ کافی زبردست لگ رہی ہے۔ میرا فیورٹ کردار تو یہ بیچارا ایلین ہے جسکا ارتقاء تو کسی دوسرے سیارے پر ہوا لیکن زمین پر بالکل ایسے رینگ رہا ہے جیسے یہیں اربوں سال سے رہتا ہو :LOL:
سید ذیشان