نتائج تلاش

  1. arifkarim

    جن بھوت؟

    زیک اب تو کئی گلا نہیں کہ میرے شروع کردہ دھاگے 10 صفحوں سے زائد ہو جاتے ہیں؟ فاتح
  2. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    اب اگر کسی نے پھر بھی ترلے لینے ہیں تو درج ذیل اسنیپ میں موجود اصل لگیچر اور ٹریسڈ لگیچر کے مابین فرق ڈھونڈ کر لے سکتا:
  3. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    سنا ہے جانوروں پر بھی جنات آتے ہیں۔ خاص کر جب گدھا بولے :)
  4. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    بالکل صحیح۔ ترلے فانٹ کے اسنیپ شاٹس دیکھ کر لئے جاتے ہیں اور الحمدللہ اس دھاگے میں ایک بھی اسنیپ موجود نہیں :)
  5. arifkarim

    کتنے نستعلیق فونٹ وجود میں آنے والے ہیں۔۔۔؟۔۔۔

    علی نستعلیق، جوہر نستعلیق، عوامی نستعلیق، عارف نستعلیق، جمیل نوری نستعلیق کرننگ والا وغیرہ
  6. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    پنجابی میں پیڈو کسی اور چیز کو بھی کہتے ہیں :)
  7. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    یہ’پیڈو‘ انگریزی والے ہیں یا پنجابی والے؟ :p لگتا ہے آجکل ایکس فائلز کا اثر پورے امریکہ پر چھایا ہوا ہے۔ :ROFLMAO:
  8. arifkarim

    جن بھوت؟

    زندہ چیزیں عموماً ری پروڈیوس ہوتی ہیں :) :) :)
  9. arifkarim

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    وہاں امیج اپلوڈ کرنے کا ٹیوٹوریل موجود ہے اسلئے
  10. arifkarim

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    بچے لڈو بھی کھیلتے ہیں، کیرم بورڈ بھی۔ ایسے میں شطرنج میں حرام والی کوئی بات نہیں۔ اس سے ذہنی صلاحیتیں بہتر ہی ہوتی ہیں۔
  11. arifkarim

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    نیا فون یا او ایس اپگریڈ
  12. arifkarim

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    محفل کا ٹیوٹوریل سیکشن دیکھیں
  13. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    انپیج میں کافی اعلی' درجے کا کئی سالوں سے موجود ہے۔
  14. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    اگر مسئلہ عنوان میں ہے تو اسے 'جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط' کر دیں۔
  15. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    اگر مارکیٹ میں کوئی نامکمل یا زیر تعمیر چیز مفت بھی رہی ہو تو نہ لیں۔ بہتر ورژن کا انتظار کریں۔
  16. arifkarim

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    یعنی اینڈروئیڈ کے فانٹ رینڈرنگ انجن میں مسئلہ ہے؟
  17. arifkarim

    تمام محفلین کا شکریہ

    سر جی کافی دنوں بعد نظر آئے۔ خیریت ؟
  18. arifkarim

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    سوال کو سمجھیں۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر براؤزر میں ٹھیک ہے تو سسٹم میں کیوں خراب ہو جاتا ہے۔
  19. arifkarim

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    میں نے اور حسیب نے اس کو حلال کرنے کی کوشش کی تھی بذریعہ سیاق و سباق یا عقل و مطلق۔ جس پر ہمیں احادیث کا حوالہ دیکر خاموش کروا دیا کہ دیکھیں فلاں جگہ نام کیساتھ لکھا ہے شطرنج حرام ہے۔
Top