نتائج تلاش

  1. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    ہم سب مہاجر ہیں۔ میں ناروے میں، زیک امریکہ، آپ کویت۔ یہ بھارتی مہاجر ہی ہیں جنکو زیادہ تکلیف ہے۔
  2. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    انعام کو بگاڑ کر آیان تو کر دیا ہے۔ اب اور کتنا بگاڑیں۔
  3. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    http://hamariweb.com/names/muslim/boy/ayaan-meaning_7709
  4. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ہمارے خاندان میں جب کسی کی اولاد ہو جائے تووہ آنٹی اور انکل بن جاتے ہیں۔ عمر کی کوئی قید نہیں۔
  5. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    امریکہ تو ملک ہی مہاجروں کا ہے :)
  6. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    میرے سالے کے بیٹے کا نام بھی یہی ہے۔ اور معنی بھی غالباً یہی ہے جو حمیرا عدنان آنٹی نے بتایا۔
  7. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    یہ پوسٹر ری میک کا ہے
  8. arifkarim

    پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی ختم!

    چار دن کی چاندنی۔ یوٹیوب کھول کر پھر بند کر دی اس ملا کریسی نے۔
  9. arifkarim

    جن بھوت؟

    جن آئے نہ آئے جننیاں کافی آچکی ہیں :)
  10. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    عموماً بدیسی فلموں میں یہی دکھایا جاتا ہے کہ روحیں چڑیلیں جنات بچوں کا پیچھا کرتی ہیں جیسے ہمارے عالم بابا حقیقت میں کرتے ہیں :)
  11. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    امریکی ہے زیک پر گیا ہے۔
  12. arifkarim

    پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی ختم!

    یوٹیوپ پی کے تو کھل رہی ہے
  13. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    اسکا مطلب آپکا بیٹا Bad Omen ہے
  14. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    ایلین ٹیک صرف ایکس فائلز میں ہوتی ہے۔
  15. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    جب بتیاں کھول بند کر سکتے ہیں تو کمپیوٹر چلانا کونسا مشکل کام ہے بھلا؟
  16. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    کیا خاک معلوماتی ہے۔ ابھی تک ایک بھی جن قابو نہیں آیا۔
  17. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    آجکل دبئی کے جن بھوتوں نے انکی تمام خالی آسامیوں پر قبضہ کیا ہوا ہے۔
  18. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    پھر تو آپ محفل پر بھی روز نہ آیا کریں :)
  19. arifkarim

    جن بھوت؟

    ماشاء اللہ آجکل محفل بالکل بھوت بنگلہ بنی ہوئی ہے۔ زیک سید ذیشان
Top