نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مشورہ -- عربی-اردو لغت

    ایچ اے خان ابرارحسین نایاب سید عاطف علی
  2. arifkarim

    ایرانی صوبے 'سیستان و بلوچستان' کی ہوائی تصاویر

    پکی اینٹری لگ رہی ہے :)
  3. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    یہ ٹیسٹرز نہیں ڈویلپرز ہی ہیں :)
  4. arifkarim

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    اگر براؤزر درست دکھا رہا ہے تو دیگر مقامات پر بھی صحیح کام کرنا چاہیے۔
  5. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    پتا نہیں یہ نتیجہ کیسے اخذ کیا ہے کیونکہ ہم تو محفل کو بطور ڈویلپر انٹریکشن ہی استعمال کر رہے ہیں جیسا کہ پہلے بھی فونٹس کی تیاری بشمول علوی نستعلیق و تاج نستعلیق میں ہوتا آیا ہے۔ فانٹ کی اہمیت بڑھانے کیلئے تو شاید رنگ و روغن کیساتھ اسکرین شاٹس لگائے جاتے ہیں جبکہ ہم تو صرف اغلاط کو پوسٹ کر رہے...
  6. arifkarim

    دعوت الی الله پروگرامز

    دوسروں کی اصلاح سے زیادہ ضروری اپنی اصلاح۔ پہلے علما کرام اپنی اصلاح تو کر لیں پھر جتنی مرضی دعوت کریں۔
  7. arifkarim

    جن بھوت؟

    سیاہ فام جنات کے کھاتے میں :)
  8. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    یہ ضروری نہیں ہے۔ دراصل ہم نقل مکانی اور ہجرت کو ہم معنی لیتے ہیں۔ اسلئے عرض کی تھی کہ ان میں کیا فرق ہے۔
  9. arifkarim

    جنات انسان پر قابض ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔؟

    اگر کوئی جن پکڑ لیں تو اسبارہ میں بھی لکھیں
  10. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    کیا آخری ہجرت ہی اصل ہجرت ہوتی ہے؟
  11. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    کیا فرق ہے؟
  12. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    تحریک کا پس منظر درست تھا کہ کراچی کی اردو اسپیکرز کو کھڈے لائن لگا کر سندھیوں کو سیاسی بھرتیاں دلوائی جا رہی تھیں۔ لیکن بعد میں جس طرح اس تحریک نے ایک نیا موڑ اختیار کیا، وہ قابل مذمت ہے۔
  13. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    مہاجروں کے پاس اپنی قومی یکجہتی دکھانے کیلئے صرف اردو کا سہارا ہے۔ مگر وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ آج تک تاریخ میں کوئی خالص اردو قوم پیدا نہیں ہوئی۔ ہاں مختلف بھارتی علاقوں میں اردو بولی جاتی تھی۔ جیسے ہمارے نانا جان کے ہاں البتہ دادا جان پنجابی بولتے تھے۔
  14. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    اور میرے نانا نانی گورداسپور اور دادا دادی لدھیانہ سے۔ ہن دس۔
  15. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    جی ضیاء الحق کے حالات کی وجہ سے کراچی میں وجود آئی اور وہیں تک محدود رہے گی۔
  16. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    جی قائمی مہاجر وہ جو فرست جنریشن ہیں۔ جیسے ہم۔ اب ہماری اولادیں یہاں پاکستان سے باہر جو ہوں گی، وہ مہاجر تو نہیں کہلائیں گی کہ وہ یہیں کی پیدائش ہیں۔
  17. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    مہاجر کوئی قوم نہیں ہے۔ ہمارے اباؤ اجداد نے بھی بھارت کے مختلف مقامات سے ہجرت کی، بس شکر ہے کراچی میں نہیں کی۔
  18. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    جی پر یہ انکے لئے ہے جو مہاجروں کی اولاد کو بھی مہاجر کہتے ہیں۔
  19. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    جی نہیں۔ پناہ گزین۔ جو بھارت سے یہاں آئے وہ پناہ گزین نہیں تھے۔ وہ دائمی مہاجر تھے۔
  20. arifkarim

    میں انتظار ہی کرتا رہا

    کیا مہاجر کی اولاد نے ماں کے پیٹ سے زمین تک ہجرت کی؟
Top