اسکی مختلف وجوہات ہیں۔ یہودیت چار ہزار سال پرانا مذہب ہے اور مختلف ادوار میں غیر قوموں سے یہودی بنانا انکے لیڈران کو قابل قبول تھا مگر اب نہیں ہے۔ اب صرف وہی یہودی بنتے ہیں جو مکس شادیوں کی وجہ سے خود یہودیت اختیار کرنا چاہیں۔ یا کسی غیر یہودی کو بہت خواہش ہو تو کافی چیک اپ کے بعد اسے بھی یہودی...