نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نایاب بھائی کا مسئلہ۔۔۔ محفل قابل رسائی نہیں

    فاتح بھائی کی یہ غیر مصدقہ بے پر کی اڑانے نے پر آپکی پی ایچ ڈی ڈگری واپس لی جاتی ہے :)
  2. arifkarim

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    ایکس فائلز دیکھنا شروع کر دیں۔
  3. arifkarim

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اسپر آسکر تو بنتا ہے
  4. arifkarim

    درجہ حرارت

    سلفی ۹ صبح ۶ بجے
  5. arifkarim

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    لیگیسی ہن آرام اے؟
  6. arifkarim

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    بات وہی شطرنج کے حلال و حرام سے شروع ہو کر ڈارون کے نظریے پر جاکر ٹوٹی
  7. arifkarim

    درجہ حرارت

    حنفی 6 شام 18:30
  8. arifkarim

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    ہم نے کیبن والی ٹرین میں بھی سفر کیا ہوا ہے۔ انتہائی بور :(
  9. arifkarim

    بچوں کو سلانا

    پھر آپکی نوکری ختم۔ تب بابا کی ڈیوٹی اسٹارٹ ہو جاتی ہے
  10. arifkarim

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    پاکستان میں جب ٹرینیں وقت پر چلتی تھیں تو تب ہم پنڈی سے لاہور ٹرین پر ہی سفر کیا کرتے تھے۔ واقعی ٹرین کا سفر کبھی نہیں بولتا۔ خاص طور پر جب چناب ایکسپریس فراٹے بھرتی تو ریل ٹریک سے کچھ ایسی آواز آتی 'چلاں گے تے پہنچاں گے، چلاں گے تے پہنچاں گے'
  11. arifkarim

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ

    زین فورو :)
  12. arifkarim

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    خفیہ مقامات کی تصاویر لینا حرام ہے :)
  13. arifkarim

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    ویسے آپکا ٹبرکچھ زیادہ ہی بڑا معلوم ہوتا ہے۔ ہم تو اتنا سامان لیکر کہیں نہیں آتے جاتے :)
  14. arifkarim

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ابھی تک کراچی کا بٹوارا نہیں ہوا۔ پاکستان کا ہی حصہ ہے :)
  15. arifkarim

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    محمد تابش صدیقی یہ کیا سوٹ کیسوں کی نیلامی لگا رہے ہیں؟
  16. arifkarim

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    مال ویئر بائٹس اسے ریموو کر دیتا ہے
  17. arifkarim

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    پھر یہ بیک گراؤنڈ وائرس ہے۔ نیٹ سے malwarebytes ڈاؤنلوڈ کر کے سسٹم کو صاف کر لیں۔ پھر کروم مکمل ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کریں۔ افاقہ ہوگا
  18. arifkarim

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    جی ظاہر ہے وائرس ہے۔ آپ گوگل کروم ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کریں۔ نیز پروگرامز میں جاکر ٹول بار وغیرہ بھی ان انسٹال کر دیں
  19. arifkarim

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    کون مرزا؟
Top