نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    چمن تم سے عبارت ہے

    لیکن اتنے (ملٹیٹیوڈ) گل ہائے رنگ رنگ میں گل یاسمین نظر نہ آیا بھئی ۔
  2. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    لوجیکلی میٹر غائب ہو جائے گا۔ ارے واہ ۔ یہ تو مسئلہ ہی حل !!! سیاسی زمرہ پیسفُل ہوجائے گا ۔
  3. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    واہ !!! روح اور بد روح ۔ خوب ، یہ کہیں میٹر اور اینٹی میٹر والا امتزاج تو نہیں ؟
  4. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    مباحث تو آپ کو ہر طرح کے مل جائیں گے البتہ رائے آپ کی ہو گی ۔
  5. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    غیر فطری بات تو انسانی فطرت سلیم میں واضح ہے بھئی ، کسی قسم کے انسانی ریپ کو کون بھلا فطری کہہ سکتا ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    واہ بھئی ۔ خوبصورت بجریگر کلیکشن ۔
  7. سید عاطف علی

    چمن تم سے عبارت ہے

    بہت خوبصورت مجموعہ ہے بھئی ۔ زبردست ۔
  8. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    بھئی یہ فطرت کے تحفظ کے لیے ہے اور کسی کے لیے نہیں ۔ ہم تو یہی سمجھتے ہیں ۔ لیکن آپ ہی بھرے بیٹھے ہوں تو اور بات ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    انسانی فطرت مراد تھی یار ۔ ویسے ایک مشہور عرب شاعر نزار قبانی اپنی (شاید ایک خوبصورت انگریز) بیوی کو زرافۃ سے تشبیہہ دیتا ہے ۔ ۔ ۔
  10. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    جہاں نہیں وہاں ؟ یہ قانونی گنجائش بھی فطری ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    لیکن بھائی فطرت تو خوب واضح ہے ۔ فطرت سے تجاوز پر تو اعتراض بھی عین فطرت ہی ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    شاباش بھئی ۔ لگتا ہے اب آپ تیار ہیں ۔
  13. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ نے کیا قصد باندھ رکھے ہیں بھلا ؟ پوچھ تو ایسے رہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    عجیب دیس بستے ہو بھائی ۔
  15. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    عجیب قانون ہے ۔بھلا اس قانون کو شادی کہہ کر کیا حاصل ہوا ؟ اور مقصد کیا ہوا ؟ اور متعدد کیوں منع اس پر اعتراض کرنے والے نہیں کیا وہاں ؟
  16. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں بھئی ۔ لاحول ولا قوۃ ۔
  17. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    تھوڑا نہیں ۔ بہت "فاش" ۔
  18. سید عاطف علی

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    خیال تو یقیناََ اچھا آیا لیکن زمرہ کیا منتخب کرلیا بھائی ؟ ہڈیاں توڑنا اور مشاغل ۔:LOL:
  19. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    پہلا سوال بھی یہ ہو گا کہ آپ کی دو بیویوں کے بچے لڑائی کر لیں تو کس کی حمایت کریں گے ؟ :LOL: دیکھیں کیا کیا جواب آتے ہیں؟
  20. سید عاطف علی

    پاکستان کا دورہ زمبابوے

    25 درکار تھے آخری بال پر ۔
Top