واقعہ لکھ دینے کو جی چاہتا ہے اٹھانوے یا ننانوے کا ذکر ہے۔
یہ اس وقت کی بات ہے جب ہماری پہلی کمپنی کا آفس کلفٹن میں تھا ۔ اور کراچی کی فیلڈ کی نوکری تھی ، کئی کمپنیوں اور ہوٹلوں میں جانا ہوتا تھا جہاں جہاں کمپنی کے ٹیلیفون ایکسچینجز ہوتے تھے ۔ کراچی اواری ٹاورز لالہ زار کے بیچ لگژری ہوٹل ہمارے...