اس دھاگے میں ہماری آپا کو تصمیم قلب کے ساتھ بہت خوش آمدید ۔ سدا سلامت رہیں ہماری آپا ۔
اس معاملے میں ہم اور ہماری آپا برسوں قبل بہت قریبی پڑوسی بھی رہ چکے ہیں ۔ اس ہمارا ان کی گلی میں برسوں روز کا آنا جانا رہا ہے ۔
لیکن پھر بقول احمد رشدی صاحب ہمیں یہ آنا جانا چھوڑنا پڑا ۔