اس میں محنت بھلا کیا ۔ چونا لو پونچی پکڑو اور پھیر دو۔ :)
یہ چھوٹے بڑے درخت پر منحصر ہے نشوو نما کی وجہ چونا جھڑ جاتا ہے اور ماحولیات یا موسمی اثرات سے (بارش وغیرہ )۔ جب بھی چونا اتر جائے لگا دو ۔ :)
تیزی سے تو خیر کیا اگے گا سست ہی ہوجاتا ہوگا بیچارہ ۔ :)
ویسے اس کا اصل مقصد پودوں اور...