اِدھر اُدھر سر گھماکر آئے اور اس طرح کا سماں آگے ملا کہ سارا عالم دگرگوں ہوا ہے ۔اللہ کے واسطے مل کر اس وائرس کو دور کرو کہ آدم کو اماں ملے ۔ اور اس طرح ہم اہل عالم کو سکوں مل سکے ۔دوا کی سوئی ڈاکٹروں سے لگواؤ کہ کہ وہ ہمارے حامی ہوں ۔ اور اس طرح کے دکھ والے حال سے دور ہوں ہم اور کام ہمارا...