نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا بھی حاضر ہو جائیں گی تب تک تو۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رک گئے ہم آپ نے کہا تو ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈالی پہ جھولتے ہیں تو گویا قیامت ہی ڈھا دیتے ہیں ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دور سے دیکھو یا قریب سے ۔ خوشنما لگتے ہیں ہر طرح ہی۔
  5. سید عاطف علی

    اپنے عیوب ہم نے کیے خود ہی آشکار - یاروں کو عیب جوئی کا موقع نہیں دیا

    اپنے عیوب ہم نے کیے خود ہی آشکار - یاروں کو عیب جوئی کا موقع نہیں دیا
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت اور خوشی کا سماں ہوتا ہے اپنے اگائے پھول بوٹے دیکھ کر تو ۔
  7. سید عاطف علی

    ایک کاوش

    اسی طرح بکر میں کاف کو ساکن کر کے باندھیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضبط سے کام لو جلد ٹھیک ہو جائے گا زخم ۔ ہم دعاگو ہیں ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب ممکن نہیں انسان شکر سے کماحقہٗ ادا کر سکے سب نعمتوں کا ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم نہ کریں خود پر ۔ کیاری کا کام احتیاط سے کریں ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹیکس بھی نہیں لگتا دودھ پر ۔ بکری زندہ باد ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب آپ ہوئیں اور حاضر چائے ہوئی ۔ نوش فرمائیے ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے کی بات ہے ۔ میری امی میرے منہ میں براہ راسے برتن میں نکالے بغیر ہماری بکری کے دودھ کی دھاریں مارا کرتی تھیں۔ کیوں کہ ان کے بقول منہ کے چھالے اچھے ہو جاتے تھے اس طرح ۔ اور میرے منہ میں چھالے بہت ہوتے تھے ،
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    البتہ ممکن تو ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو میں خود نہیں بتا سکتا ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ ! یہ بھی کیا عجیب عادت ہے ۔ مجھے لڑکپن میں تھی لیکن اب نہیں رہی (شاید :) )،
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی بات نہیں ہم آپ کو کل چائے پلائیں گے ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں یہ کہتا رہا یقین کرو وہ یہ کہتے رہے دوانہ ہے
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو میں چائے بنا لایا ۔ صلائے عام ہے !!! کل تو چائے ہی نہیں پی تھی ۔
  20. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    تب تک شاید انڈور کوریڈور تعمیر کرنا پڑے ۔ جیسے سعی کا ہے ۔
Top