باز گشت ، خراج تحسین بہ نام مزدور ۔
---------------------------
غزل
آبلے ، مٹی ،پسینہ ،جیسے ویرانوں کا بوجھ
آسماں سے بھی فزوں، مزدور کے شانوں کا بوجھ
ناتواں قلب و نظر پر اتنے کا شانوں کا بوجھ
بتکدوں کا ،میکدوں کا اور پری خانوں کا بوجھ
حاملِ بارِ گِراں ہے اک اجیرِ ناتواں
لیکن آجر کیلئے...