جی ریسورس ہیکر تو استعمال کیا ہوا ہے۔ مجھے حیرت تو ان پر ہوتی ہے جو ہر سال وہی سنہ 2000 والا انپیج نئے اسپلیش اسکرین کیساتھ ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں تاکہ نیا لگے :)
شطرنج کی تاریخ پڑھیں تو یہ کھیل خالص دیسی ایجاد ہے یعنی یہیں ہندوستان میں چترونجا کے نام سے کھیلا جاتا تھا۔ اور پھر یہاں سے فارس اور مغرب منتقل ہو گیا۔
امریکی میں سستے اور مہنگے دونوں قسم کے علاقے موجود ہیں۔ اسی حساب سے پراڈکٹس اینڈ سروسز بھی۔ یہاں اوورل آل ہی مہنگائی ہے۔ دیہی علاقوں میں بھی انکی قریبا وہی قیمتیں ہیں جو شہروں میں۔