ویسے ناروے جیسے لا دین و لا مذہب دہری معاشرے میں بھی Åndenes Makt یعنی بھوتوں کی طاقت جیسے مضحکہ خیز ری ایلٹی شوز کافی مشہور ہیں۔ گو کہ لوگ مانتے نہیں لیکن دل میں وہی ایکس فائلز کی طرح: I want to believe
شومئی قسمت جب سے محفل جائن کی ہے تب سے تمام ہاٹ لنکنگ ڈراپ باکس پبلک فولڈر میں ہونے کی بدولت تمام دھاگے اور پوسٹس ابھی تک زندہ ہیں۔ ویسے کچھ عرصہ قبل ابن سعید یہیں محفل پر تصاویر اپلوڈنگ کا کوئی سسٹم بتا رہے تھے۔ پتا نہیں وہ کب فعال ہوگا۔