یہاں دو تین قسم کے لبرل ہیں۔ ایک لبرل پارٹی ہے جو خاص لبرل ہے۔ پھر ایک سوشل لبرل ہے جو ذرا شدت پسند لبرل ہیں۔ پھر ایک ورکر لبرلز ہیں۔ میرا ووٹ زیادہ تر ورکر لبرلز کو پڑا ہے۔
میں بھی لبرل ہوں البتہ سوڈو لبرل (اوبامہ والا) نہیں۔
وہ ماضی میں معاشی بحران کی وجہ سے تھا۔ اب تو گولڈ ہورڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔
کافی حد تک اگنوسٹک ہوں، ابھی پورا ایمان (الحاد) نہیں لایا ہوں۔
بس یہی ایک فرق ہے۔
جی نہیں۔ صرف ایک مثال دی تھی کہ کسی کتاب کا حوالہ کسی چیز کی موجودگی کا اثبوت نہیں ہے۔
کیا آپ کو ایک آسمانی کتاب اور ایک بچوں کے ناول کا موازنہ درکار ہے ؟