جی نہ نظر آنے والی گیسوں، شعاؤں، لہروں وغیرہ کی تصاویر لے سکتا ہوں مختلف طریقوں سے۔ یہ حضرات جن بھوتوں کی ذرا تصویر بغیر فوٹوشاپ کے لا کر دکھا سکتے ہیں۔
تھیم جن بھوت ٹھیک رہے گا۔ جہاں محفل پر اتنے یقین کرنے والے افراد موجود ہیں تو انکی تصاویر بھی لے لیں گے۔
تصاویر نہ لے سکنے کا الزام جن بھوت پر لگانا منع ہوگا۔
جی میں نے تو اسے بطور لطیفے کے ہی لیا ہے۔ اگر لوگ واقعی ایسے نام رکھتے ہیں تو اسے انتہائی درجہ کی جہالت ہی کہا جائے گا۔ اسلام سے قبل عرب بھی ایسی حرکتیں نہیں کرتے تھے۔