جی ہم نے کونسا مقابلہ کیا ہے۔ بس یہی واضح کیا تھا کہ آپکا مقدمہ منطقی و معقول نہیں۔ کسی بھی کتاب کا حوالہ دیکر کسی مخلوق یا شے کی حقیقتاً موجودگی کو ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ اسکے لئے مختلف ذرائع سے تصدیق کروانا ضروری ہے۔
جس نے اپنے پر کچھ حرام کرنا ہے، اسنے بغیر کسی وجہ کے کر لینا ہے۔ جیسے موسیقی، گلوکاری، اداکاری وغیرہ۔ باقی اگر بااصول چلیں تو بہت کم چیزیں حرام ہوتی ہیں۔
جنات ویسے تو عربوں کی ایجاد ہیں البتہ جاپان میں بھی کافی مقبول ہیں۔ پچھلے سال مشہور پوکے مون فلم ایک جن ”ہوپا“ پر مبنی تھی:
انکو شاید معلوم نہیں مسلمان جنات کو حقیقت میں مانتے ہیں :)