جمیل نوری نستعلیق ورژن تین (کرننگ والا) میں موجود ٹائپو اغلاط دور کرنے کیلئے تمام ترسیمہ جات کی انپیج سے از سر نو ٹریسنگ کر وانا ضروری ہے۔ اس حوالے سے پہلے مرحلہ میں 19820 ترسیموں کی ٹریسنگ مکمل کر لی ہے۔ احباب چیک کر کے بتائیں کہ اسکی کوالٹی کیسی لگ رہی ہے؟ اگر قابل قبول ہے تو کام آگے بڑھایا جا...