دنیامیں قیامت جیسی تباہی ،صرف 3منٹ کا فاصلہ
لندن(اوصاف ویب ڈیسک)……عالمی ماہرین کا ماننا ہے کہ دنیا ایک ہولنا تباہی سے صرف تین منٹ دور رہ گئی ہے ۔خطرے کی نشانی سمجھی جانے والی گھڑی (ڈومز ڈے کلاک)کے مطابق آدھی رات ہونے میں اب تین منٹ ہی رہ گئے ہیں ۔
ماہرین کا کہناہے کہ ایران اپنے جوہری ہتھیاروں...