کتنے نستعلیق فونٹ وجود میں آنے والے ہیں۔۔۔؟۔۔۔

نستعلیق کے کتنے فونٹ وجود میں آنے والے ہیں یا کتنے آ چکے ہیں جو ابھی مفت نہیں ہیں اور کتنے پر کام ہونے والا ہے؟
جانکاری کے لئے:sneaky:
 

arifkarim

معطل
نستعلیق کے کتنے فونٹ وجود میں آنے والے ہیں یا کتنے آ چکے ہیں جو ابھی مفت نہیں ہیں اور کتنے پر کام ہونے والا ہے؟
جانکاری کے لئے:sneaky:
علی نستعلیق، جوہر نستعلیق، عوامی نستعلیق، عارف نستعلیق، جمیل نوری نستعلیق کرننگ والا وغیرہ
 
Top