رُباعی از شیخ شہاب الدین سہروردی شہید علیہ الرحمہ
اے دوست، وجود و عدمَت اُوست ہمہ
سرمایہٴ شادی و غمَت اُوست ہمہ
تو دیدہ نداری کہ ببینی اُو را
ورنہ ز سرَت تا قدمَت اُوست ہمہ
اے دوست، تیرا وجود اور عدم، ہونا اور نہ ہونا، سب وہی ہے۔ تیری خوشی اور غم کے سارے سلسلے، سب وہی ہے۔ تو وہ نظر ہی نہیں...