نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    بھئی میں صبح سے انا للہ و انا ۔۔۔۔۔۔۔ لکھ رہا ہوں مختلف تھریڈز میں، سید رضی ترمذی انتقال فرما گئے، گلوکار مہناز بیگم فوت ہو گئیں اور سہیل احمد کی والدہ چل بسیں، ہر جگہ یہی لکھ رہا تھا کہ یہ خوشخبری والا دھاگہ نظر پڑا سو کشاں کشاں چلا آیا لیکن دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہاں بھی ایک نوجوان کی "آزادی"...
  2. محمد وارث

    گلوکارہ مہناز بیگم انتقال کر گئیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  3. محمد وارث

    رضی ترمذی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ کیا ہی اچھے شاعر تھے سید رضی ترمذی پارہ پارہ ہوا پیراہنِ جاں پھر مجھے چھوڑ گئے چارہ گراں وقت کے سوگ میں لمحوں کا جلوس جیسے اک قافلہٴ نوحہ گراں کوئی آہٹ نہ اشارہ نہ سراب کیسا ویراں ہے یہ دشتِ امکاں اللہ تعالیٰ ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں۔
  4. محمد وارث

    مبارکباد جنم دن مبارک ذوالقرنین بھائی

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو ذوالقرنین صاحب
  5. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ مبارک ۔۔۔ عبدالروف اعوان

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو عبدالردف صاحب
  6. محمد وارث

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    جی مجھے علم نہیں ہے، افسوس
  7. محمد وارث

    سلیم کوثر حکایتِ سفرِ عُمرِ رائیگاں سے الگ۔ سلیم کوثر

    کیا ہی اچھی غزل ہے، کیا ہی عمدہ اشعار ہیں۔ شکریہ جناب ارسال فرمانے کیلیے
  8. محمد وارث

    میر باندھے کمر سحر گہ آیا ہے میرے کیں پر ۔ میر تقی میر

    شکریہ فاتح صاحب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے
  9. محمد وارث

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    غالب کا ایک اور شعر قدر دال متحرک کے ساتھ بدگماں ہوتا ہے وہ کافر ، نہ ہوتا ، کاشکے اِس قدر ذوقِ نوائے مُرغِ بُستانی مجھے
  10. محمد وارث

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    قدر کا تلفظ یہاں درست ہے۔ قدر دال ساکن کے ساتھ اور دال کے متحرک کے ساتھ دونوں مستعمل ہیں اور دونوں کا الگ مطلب ہے، یہاں دال متحرک ہی کا محل ہے۔ سند کے لیے دیکھیے غالب کا شعر، قدر دال متحرک کے ساتھ اب جفا سے بھی ہیں محروم ہم اللہ اللہ اس قدر دشمنِ اربابِ وفا ہو جانا
  11. محمد وارث

    زباں خموش ہے معدوم ہو گئی آواز - نجم عثمانی

    شکریہ جناب ارسال فرمانے کے لیے۔ ایک استدعا آپ سے یہ اگر آپ کو شاعر کا علم ہو تو موضوع کے عنوان میں بھی وہ نام لکھ دیا کریں۔
  12. محمد وارث

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    دل چھوٹا مت کریں، اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں، بس اپنی دھن میں لگے رہیں، مور جنگل میں اپنی بہار دکھاتا ہی رہتا ہے چاہے کوئی دیکھے یا نہ دیکھے :)
  13. محمد وارث

    تعارف میرا سرسری تعارف

    خوش آمدید جمیل اقبال صاحب
  14. محمد وارث

    فارسی بات چیت

    مرزا قتیل کی غزل ہے آسی صاحب، یہ ربط دیکھیے گا۔
  15. محمد وارث

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    آپ کو مبارک ہو فرخ منظور صاحب
  16. محمد وارث

    میرا تعارف

    خوش آمدید ملک بلال صاحب
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خواجہ میر درد کی ایک غزل کے دو اشعار چوں آئنہ گو خبر ندارم آں چیست کہ در نظر ندارم آئنے کی طرح گو میں کچھ خبر نہیں رکھتا، لیکن بھلا وہ کونسی چیز ہے کہ جو میری نظر میں نہیں ہے۔ تو ایں ہمہ دشمنم چرائے من دوست ترا، اگر ندارم تُو پھر میرا اس طرح سے سخت دشمن کیوں ہے، اگر میں تجھ کو دوست نہیں...
  18. محمد وارث

    بہادر شاہ ظفر یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا ۔ بہادر شاہ ظفر

    قبلہ، ظفر کا پری فکس موجود ہے اور یہ بہادر شاہ ظفر ہی ہیں، کبھی وقت ملا تو اس کو بہادر شاہ ظفر کر دونگا کہ ظفر اقبال سے التباس نہ ہو :)
Top