میرے خیال میں یہ درست نہیں ہے اور عیوب سخن میں سے ہے، اس کو شتر گربہ کہا جاتا ہے یعنی اونٹ اور بلی کو اکھٹا کر دینا، شعر میں خطاب کا قرینہ ہونا چاہیے، ایک شعر میں ایک جگہ اگر آپ سے مخاطب کر رہے ہیں تو اسی شعر میں دوسری جگہ تم یا تو سے مخاطب کرنا شتر گربہ ہوگا، اسی طرح اگر تم ہے تو تُو یا آپ...