میرے خیال میں آخرش کے بعد کو فصیح نہیں ہے، اسی طرح مجھے، مجھ کو کے مقابلے میں زیادہ فصیح ہے لیکن استعمال دونوں ہوتے ہیں۔
طرح فاع اور فعل دونوں طرح مستعمل ہے۔
قدر، فاع اور فعل دونوں طرح مستعمل ہے لیکن ان دونوں کے معانی الگ ہیں، اس لفظ کو استعمال کرتے ہوئے احتیاط ضروری ہے اور معنی کا علم ہونا...